⚠️ Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
Saleh Abdulaziz Alrashed Sons is hiring for the position
صالح عبدالعزیز الراشد واولادہ میں درج ذیل آسامی کی بھرتی جاری ہے
1. Trillah Driver سواق تريلا
Iqama Expired Accepted (إقامة منتهيه ما في مشكلة)
License Heavy Transport (رخصه نقل ثقيل)
Transfer of Sponsorship (نقل كفاله موجود)
Attractive Salary + Trips + Housing Transport Medical Available
Ticket by company
ماہانہ تنخواہ 1500 ریال
ٹرپ سسٹم ممکن دو سے تین روزانہ موجود
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کمپنی فراہم کرے گی
Daily test and interview at Saleh Abdulaziz Alrashed Sons. Al Aziziyah Riyadh 0559 742 071.
تريلا ڈرائیور کا ٹیسٹ روزانہ 9 سے 3 بجے العزیزیہ الریاض میں لیا جائے گا
جو درخواست دہندہ نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس وقت میں آفس تشریف لائیں شکریہ
0559742071 یا اس نمبر پر رابطہ کریں